
ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی ہدایت پر جہلم پولیس کا پیشہ ور سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، ناجائز اسلحہ رکھنے والے 2 ملزمان سمیت منشیات فروش ملزم گرفتار، مقدمات درج


جہلم : منگلا پولیس نے منشیات فروش ملزم سفیر کو گرفتار کر لیا، ملزم سے 510 گرام ہیروئن برآمد
چوٹالہ پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم سجاد کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے بندوق 12 بور معہ کارتوس برآمد،
دینہ پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم وقاص کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے پسٹل 30 بور معہ روندز برآمد
ملزمان کے خلاف مقدمات درج
سماج دشمن عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ




