
جہلم ایس ایچ او سول لائنز عثمان تصدق اور ٹیم کا علاقہ میں بڑا سرچ آپریشن،3 ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان، 2 منشیات فروش ملزمان، غیر قانونی طور پر رہائش پذیر ملزم سمیت سابقہ ریکارڈ یافتہ ملزم گرفتار، مقدمات درج
ناجائز اسلحہ رکھنے والے 3 ملزمان شاہزیب، شہباز اور علی شامل ہیں،
ملزمان سے 3 پسٹلز 30 بور معہ روندز برآمد
2 منشیات فروش ملزمان اشتیاق اور مشرف سے 1360 گرام اور 1320 گرام چرس برآمد،
بغیر کرایہ داری اندراج اور غیر قانونی طور پر مقیم ملزم احتشام گرفتار
جبکہ
موٹر سائیکل چوری کے متعدد مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ملزم آصف کر گرفتار کر لیا،
ملزمان کے خلاف مقدمات درج
قانون کی پاسداری سب پر لازم ہے، قانون شکنی کرنے والوں سے کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
ڈی پی او جہلم کی جانب سے ایس ایچ او سول لائنز اور ٹیم کو شاباش




