جہلم

ہمیشہ کی طرح تعلیمی پوزیشن برقرار اہلیان دینہ کی جانب سے زبردست مبارکباد کا سلسلہ جاری

دینہ : ملک ندیم عباس صدر اخبار فروش یونین دینہ رضوان میر کی بیٹیوں اور بیٹے کا اعزاز ۔

ہمیشہ کی طرح تعلیمی پوزیشن برقرار اہلیان دینہ کی جانب سے زبردست مبارکباد کا سلسلہ جاری۔S.F.S سکول دینہ کا سالانہ ارزلٹ جاری۔ صدر اخبار یونین دینہ ۔(رضوان میر) کی بیٹیوں اور بیٹےنے ہر سال کی طرح اس سال بھی نمایاں پوزیشن حاصل کی ہے. معاشی؛سماجی خیثیت کی بلندی کے لیے نسل نوکی بہترین تعلیم وتربیت بہت ضروری ہے۔طلعت محمود مرزا سارسن سکول کی ہونہار طالبہ مومنہ میر نے کلاس(5) اور ناد علی نے کلاس( 2) عرش میر نے کلاس نرسری میں اول پوزیشن حاصل کی۔ اور S.F.S.ایجوکیشنل دینہ میں دنیاوی تعلیم کے ساتھ ساتھ دینی تعلیم بھی سکھائی جاتی ہے اسی موقع پر سکول کے پرنسپل طلعت محمود مرزا کا کہنا تھا کہ دینی تعلیم کے بغیر انسان ادھورا ہے ہمیں اپنے بچوں کی تربیت اور تعلیم پر زیادہ سے زیادہ توجہ دینی چاہیے جبکہ وائس پرنسپل وخیدہ میر اور دیگر سکول انتظامیہ نے اچھی پوزیشن پانے والے بچوں میں ان کی حوصلہ افزائی کے لیے انعامات بھی تقسیم کیئے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You