اہم خبریںجہلم

جہلم ایس ایچ او سٹی اور ٹیم کی کارروائی ، 30 سالہ مہران کو تلاش کر کے ورثاء کے حوالے کر دیا

جہلم ایس ایچ او سٹی اور ٹیم کی کارروائی ، 30 سالہ مہران کو تلاش کر کے ورثاء کے حوالے کر دیا،

مہران گھر سے نکلا جو لاپتہ ہوکر واپس گھر نہ آیا جس کے ورثا نے شک کیا کہ کسی نے اغوا کر لیا ہے،

سٹی پولیس نے اطلاع ملتے ہی مقدمہ درج کر کے جوان کی تلاش شروع کر دی،

تھانہ سٹی پولیس نے ہیومین ریسورس کو بروئے کار لاتے ہوئے جوان کو تلاش کرکے ورثاء کے حوالے کردیا،

جہلم پولیس شہریوں کی حفاظت اور خدمت کے لیے ہمہ تن مصروف عمل ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You