اہم خبریںجہلم

جہلم پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری، 2 منشیات فروش ملزمان گرفتار

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی ہدایت پر جہلم پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری، 2 منشیات فروش ملزمان گرفتار، چرس اور شراب برآمد، الگ الگ مقدمات درج

سٹی پولیس نے منشیات فروش ملزم شیراز کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے 1420 گرام چرس برآمد،

سول لائنز پولیس نے منشیات فروش ملزم طارق کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے 10 لیٹر شراب برآمد

ملزمان کے خلاف مقدمات درج

منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You