سوہاوہ

شیروں نے وکٹری کا نشان بنا کے وضاحت دے دی

شیروں نے وکٹری کا نشان بنا کے وضاحت دے دی

سوھاوہ (بابر کیانی)
تھانہ سوھاوہ نے اپنے فرائض کو پورا کیا ھم پولیس تھانہ سوہاوہ کے مشکور ہیں
ھم نظریاتی کارکن ہیں ھمارا اختلاف ذاتی نہیں
نہ ھی شر پسند ہیں اور کسی بھی شر سے اختلاف رکھتے ہیں
ھم یہ اسیری خوش دلی سے قبول کرتے ہیں
ھم نظریاتی طور پر پہلے بھی عمران خان اور پی ٹی آئی جماعت کے ساتھ تھے آج بھی کھڑے ہیں اور
ان شاءاللہ کل بھی عمران خان کا ساتھ دیں گے

مگر قانون کو نہ ھاتھ میں لیا نہ ھی قانون شکنی کے مرتکب ہوئے
اور نہ ھی آئیندہ ھوں گے

موقف: سینئر راھنما قیصر دستگیر کیانی اور سینئر راھنما ذولقرنین حیدر

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You