اہم خبریںجہلم

جہلم : ایس ایچ او تھانہ صدر سب انسپکٹر چوھدری بدر منیر کی بڑی کارروائی کیٹیگری

جہلم : ایس ایچ او تھانہ صدر سب انسپکٹر چوھدری بدر منیر کی بڑی کارروائی کیٹیگری اے کا اشتہاری مجرم گرفتار کر لیا۔

چوھدری بدر منیر ایس ایچ او تھانہ صدر جہلم نے قابل ذکر کاروائی کرتے ھوئے مقدمہ نمبر 518/22 اقدام قتل کے مرکزی اشتہاری مجرم راجہ قاسم کو جدید سائنٹیفک طریقے اور ہیومن انٹیلی جنس ریسورسز کو بروئے کار لاتے ھوئے ڈرامائی انداز میں گرفتار کر لیا۔

مجرم اشتہاری نے مستغیث مقدمہ کو سال 2022 میں قتل کی نیت سے فائر مارا تھا ۔اور ملزم روپوش ھو گیا تھا۔ ڈی پی او جہلم اور ڈی ایس پی صدر سرکل کی جانب سے ایس ایچ او تھانہ صدر اور انکی ٹیم کو شاباش

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You