اہم خبریںسوہاوہ

اے پی سکول اینڈ کالج ڈھوک امب کی سالانہ کارکردگی پیش کی گئی بہت ہی کمال

ای پی سکول ڈھوک امب سوھاوہ

سوھاوہ:(بابر کیانی)
اے پی سکول اینڈ کالج ڈھوک امب کی سالانہ کارکردگی پیش کی گئی بہت ہی کمال کی مینجمنٹ ٹیم اور بہت ہی کمال کا سٹاف ہر سبجکٹ کا علیحدہ علیحدہ ٹیچرز موجود

*اور ڈھوک امب کی تاریخ میں پہلی بار گورنمٹ کی طرف سے چھ بچیوں کو سکالر شپ بھی دی گئی*

موجودہ وقت کے مطابق فری لانسینگ اور انگلش سپیکینگ پر خصوصی توجہ بھی دی جائے گی
سوہاوہ پریس کلب طرف سے سر محمد اسماعیل افضل , سر عبد الوہاب اور پورے سٹاف کو کامیاب پروگرام پر بہت بہت مبارکباد پیش کرتے ہیں

سکالر شپ کے بعد سر عبدالوھاب کا یہ خواب کہ میرے سکول کا بچہ ان شاءاللہ اک دن گولڈ میڈل بھی حاصل کرے گا

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You