اہم خبریںجہلم

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا پولیس لائنز میں پولیس اجلاس کا انعقاد

انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ہدایات کی روشنی میں ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا پولیس لائنز میں پولیس اجلاس کا انعقاد،

اجلاس میں ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز، برانچ انچارجز اور ضلع کے پولیس افسران کی بڑی تعداد کی شرکت، تلاوتِ قرآن پاک اور نعت رسولِ مقبول کے بعد ASI محمد اسلم مرحوم اور دیگر جہلم پولیس کے شہداء کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی بھی کی گئی،

آپ کے پاس اختیارات اللّٰہ پاک کی طرف سے امانت ہیں اس میں خیانت نہ کریں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ،

ایف آئی آر کے اندراج میں کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
میرے دفتر کے دروازے آپکے لئے ہر وقت کھلے ہیں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

فورس کی ویلفیئر اولین ترجیح ہے اس کے بدلے آپ سے یہ توقع رکھتا ہوں کہ شہریوں کے ساتھ خوش اخلاقی سے پیش آئیں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You