اہم خبریںجہلم

جہلم : دینہ پولیس کی اہم کاروائی لڑکے سے زیادتی کرنے والا گرفتار ملزم کی شناخت ثاقب

جہلم : دینہ پولیس کی اہم کاروائی لڑکے سے زیادتی کرنے والا گرفتار ملزم کی شناخت ثاقب کے نام سے ہوئی ہے،

میرا بھتیجا ملزم ثاقب کے پاس پڑھنے گیا جو ملزم نے موقع پا کر اس کے ساتھ زیادتی کی، درخواست دہندہ

لڑکے کا میڈیکل کروا کر مقدمہ درج کیا گیا ہے،

زیادتی جیسے جرائم پر زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You