اہم خبریںپنڈدادنخان

جہلم : پنڈدادنخان کے علاقہ میں اپنی چھوٹی بچی عالیہ کو قتل کرنے والی ملزمہ والدہ گرفتار

جہلم : پنڈدادنخان کے علاقہ میں اپنی چھوٹی بچی عالیہ کو قتل کرنے والی ملزمہ والدہ گرفتار،

گزشتہ روز ملزمہ نے اپنی ہی بیٹی کو تیز دھار آلے سے قتل کر دیا تھا،

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے ایس ایچ او پنڈ دادنخان کو ملزمہ کی گرفتاری کا حکم دے دیا تھا،

ملزمہ کی شناخت صغریٰ کے نام سے ہوئی ہے،

مقدمہ کی میرٹ پر تفتیش عمل میں لائی جائے گی، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You