اہم خبریںجہلم

پتنگ فروش ملزم سمیت ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار، ملزمان سے 130 پتنگیں معہ ڈور

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی ہدایت پر جہلم پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،

پتنگ فروش ملزم سمیت ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار، ملزمان سے 130 پتنگیں معہ ڈور اور پسٹل برآمد، الگ الگ مقدمات درج

کالا گجراں پولیس نے پتنگ فروش ملزم نبیل کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے 130 پتنگیں معہ ڈور برآمد

سول لائنز پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم حسن کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے پسٹل 30 بور معہ روندز برآمد

ملزمان کے خلاف مقدمات درج

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You