
ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی ہدایت پر جہلم پولیس کا پتنگ فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن،
2 پتنگ فروش ملزمان گرفتار 70 پتنگیں اور 10 ڈوریں برآمد، الگ الگ مقدمات درج
سوہاوہ پولیس نے پتنگ فروش ملزم نقیب کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے 40 پتنگیں برآمد

للہ پولیس نے پتنگ فروش ملزم شہادت کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے 30 پتنگیں اور 10 ڈوریں برآمد
ملزمان کے خلاف مقدمات درج،
پتنگ فروشی اور پتنگ بازی جیسے خطرناک کھیل کی روک تھام ہم سب کی ذمہ داری ہے، شہری خصوصاً والدین پتنگ بازی کی حوصلہ شکنی کریں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ




