جہلم

ذوالفقار علی چشتی کے پوتے محمد آکاش حیدر کی قل شریف کی محفل کا پنن وال میں انعقاد

ذوالفقار علی چشتی کے پوتے محمد آکاش حیدر کی قل شریف کی محفل کا پنن وال میں انعقاد

آل پنجاب پرائیویٹ سکولز منجمنٹ ایسوسی ایشن ضلع جہلم کے صدر و جنرل سیکرٹری کی وفد کے ہمراہ شرکت

جہلم (محمد زاہد خورشید) حاجی محمد اسلم منہاج شاپ پنن وال والے اور ذوالفقار علی چشتی منہاج پبلک گرلز ہائ سکول پنن وال کے پوتے اللہ دتہ کے بیٹے محمد آکاش حیدر جو گزشتہ وفات پاگیا تھا اس کی قل شریف کی محفل کا آغاز آیات قرانی سے کیا گیا جس کی سعادت حافظ علامہ نعمان احمد چشتی اور علامہ عصمت اللہ قادری ناظم دعوت تحریک منہاج القرآن ضلع جہلم نے کی اور خصوصی خطاب شاگرد رشید شیخ اسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری علامہ مہتاب اظہر راجپوت فاضل منہاج یونیورسٹی لاہور نعت رسولﷺ سلطان احمد سروری نعت کونسل ٹوبھ ضلع جہلم نے پیش کی اور نقابت کے فرائض ضیاء الرحمان سٹودنٹ منہاج یونیورسٹی لاہور نے کی قل شریف میں ضلع جہلم کے جید علماء اور اور پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کے صدر پروفیسر ساجد شریف کی قیادت میں پورے وفد نے شرکت کی اور اہل علاقہ نے کثیر تعداد میں بھی شرکت کی۔اور آخر میں قاری بشیر احمد طاہر صاحب نے دعا فرمائ.

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You