کالم/مضامین

کراچی (بیوروچیف: جاوید صدیقی) میرپورخاص ٹریژری آفس جدید خطوط پر استوار اور تنزئین

کراچی (بیوروچیف: جاوید صدیقی) میرپورخاص ٹریژری آفس جدید خطوط پر استوار اور تنزئین و آرائش سے مزین کردیا، ڈی اے او نعیم لیاقت

تفصیلات کے مطابق میرپورخاص ٹریژری آفس کے ہیڈ ڈسٹرکٹ اکاؤنٹینٹ آفیسر نعیم لیاقت نے ھمارے بیورو چیف کو بتایا کہ میرپورخاص ٹریژری آفس ستر سالوں سے بوسیدہ عمارت بنی ھوئی تھی جس سے ڈویژن بھر کے سائلین شدید ذہنی اذیت کا شکار تھے اور ریکارڈ بارش کے ایام میں غیر محفوظ اور خراب ھوجاتے تھے۔ ھم نے تمام ریکارڈز کو کمپیوٹر میں محفوظ کرنا شروع کردیا ھے ان تمام معاملات میں اکاؤنٹینٹ جنرل آف سندھ کا بڑا کردار رھا ھے ان کے تعاون و اجازت سے ری کنڈیشن اور تنزئین و آرائش کا کام مکمل ھوا خاص طور پر سائلین کیلئے کمپورٹرائز نشت، ٹوکن اور سسٹم کے ذریعے ڈیٹا انٹری کا سلسلہ شروع کردیا گیا ھے اور بہت جلد ہی نیٹ ورکنگ کی جانب بڑھ جائیں گے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You