اہم خبریںجہلم

جہلم پولیس کا ناجائز اسلحہ رکھنے والوں اور منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون جاری

جہلم پولیس کا ناجائز اسلحہ رکھنے والوں اور منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون جاری

3 ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان سمیت 3 منشیات فروش ملزمان گرفتار، ملزمان سے پسٹل 9MM، بندوق 12 بور، رائفل 44 معہ روندز، 120 گرام ہیروئن اور 1630 گرام چرس برآمد، الگ الگ مقدمات درج

چوٹالہ پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے والے 2 ملزمان قاسم اور صدیق کو گرفتار کر لیا،
ملزمان سے پسٹل 9MM، بندوق 12 بور معہ روندز برآمد پنڈدادنخان پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم اکبر کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے رائفل 44 بور معہ روندز برآمد

سول لائنز پولیس نے منشیات فروش ملزم عدنان کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے 120 گرام ہیروئن برآمد

صدر پولیس نے منشیات فروش ملزم ندیم کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے 1150 گرام چرس برآمد

پنڈدادنخان پولیس نے منشیات فروش ملزم ساجد کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے 480 گرام چرس برآمد

ملزمان کے خلاف مقدمات درج

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی، ایس ڈی پی اوز

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You