اہم خبریںجہلم

جہلم (رانانویدالحسن)ایس ای آئیسکوسرکل جہلم شہزادفیصل کی آئیسکوسب ڈویژن اربن

جہلم (رانانویدالحسن)ایس ای آئیسکوسرکل جہلم شہزادفیصل کی آئیسکوسب ڈویژن اربن ۔

سول لائن میں کھلی کچہری لگائی جس میں عمرفاروق ڈی سی ایم ۔وحیداللہ خان ڈی ڈی ٹی سب ڈوڈویژن کے ایس ڈی اوز اور ایل ایس ملک خالد ۔خرم بٹ ودیگر سٹاف کے ہمراہ کھلی کچہری میں آنے والے واپڈا صارفین کے مسائل کے حل کرنے اور موقع احکامات جاری کیے اس موقع پر صحافیوں سے اظہار خیال کرتے ہو کہا کہ الحمدللہ آئیسکو سرکل جہلم میں دن رات کام کرتے ہو گلی محلوں میں بجلی کی تاروں کو کہ کسی بھی وقت کی نقصان کا سبب بنے والے فل فور تبدیل کیا جا رہا ہے اور بجلی کی گھپت بڑھنے کی وجہ سے ٹراسفارمر آے روز خراب ہو جاتے ہیں ہم نے پچاس کے قریب نے ٹراسفارمر جہلم شہر ارو گردونواح میں نصب کیے ہیں اور مزید بھی لگائے جاے گے بجلی کی تاروں کی تبدیلی کا کام رکاہ نہی آے روز ریٹ بڑھنے وجہ سے فنڈز کی کمی کا سامنا ہے بہت جلد اس کا کو دوبارہ شروع کر دیا جاے گا عوامی وسماجی حلقوں نے ایس سی جہلم سرکل شہزاد فصیل کو خراج تحسین پیش کیا

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You