اہم خبریںجہلم

جہلم پولیس کی مویشی چوروں کے خلاف بڑی کارروائی، مویشی چور ملزم گرفتار، 5 لاکھ

جہلم پولیس کی مویشی چوروں کے خلاف بڑی کارروائی، مویشی چور ملزم گرفتار، 5 لاکھ پچاس ہزار مالیت کے مویشی برآمد

ایس ایچ او صدر بدر منیر اور ٹیم نے ملزم امتیاز کو گرفتار کر لیا،

ملزم کے خلاف تھانہ صدر میں مقدمہ درج کیا گیا،
ملزم سے پانچ لاکھ پچاس ہزار مالیت کے جانور برآمد
ڈی پی او جہلم کی ایس ایچ او صدر معہ ٹیم کو شاباش

شہریوں کو قیمتی اثاثے سے محروم کرنے والے قانون کے شکنجے سے نہیں بچ سکتے، مویشی چوروں کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You