اہم خبریںجہلم

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی ہدایت پر جہلم پولیس کا پتنگ فروشوں کے خلاف کریک

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی ہدایت پر جہلم پولیس کا پتنگ فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن،

6 پتنگ فروش ملزمان گرفتار 413 پتنگیں اور 4 ڈوریں برآمد، الگ الگ مقدمات درج

سٹی پولیس نے 4 پتنگ فروش ملزمان نبیل، قاسم، نعمان اور ابرار کو گرفتار کر لیا،
ملزمان سے 168 پتنگیں برآمد

سول لائنز پولیس نے پتنگ فروش ملزم آفاق کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے 95 پتنگیں برآمد

دینہ پولیس نے پتنگ فروش ملزم علی کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے 150 پتنگیں اور 4 ڈوریں برآمد

ملزمان کے خلاف مقدمات درج،

پتنگ فروشی اور پتنگ بازی جیسے خطرناک کھیل کی روک تھام ہم سب کی ذمہ داری ہے، شہری خصوصاً والدین پتنگ بازی کی حوصلہ شکنی کریں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You