اہم خبریںجہلم

ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر) سمیع اللہ فاروق کا علی الصبح سبزی و فروٹ منڈی کا دورہ، سبزیوں

ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر) سمیع اللہ فاروق کا علی الصبح سبزی و فروٹ منڈی کا دورہ، سبزیوں اور پھلوں کی بولی اپنی نگرانی میں کروائی اور سرکاری نرخ نامہ جاری کیا۔

بولی کے عمل کی نگرانی کا مقصد عوام کو مصنوعی مہنگائی سے ریلیف فراہم کرنا ہے، شہری اشیاء خوردونوش سرکاری ریٹ لسٹ کے مطابق خریدیں۔ ڈپٹی کمشنر

o

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You