اہم خبریںجہلم

ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر) سمیع اللہ فاروق کا قلعہ نندنہ کا دورہ، قلعے کی تزئین و آرائش اور ترقیاتی

ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر) سمیع اللہ فاروق کا قلعہ نندنہ کا دورہ، قلعے کی تزئین و آرائش اور ترقیاتی منصوبے کو 30 جون تک مکمل کرنے کی ڈیڈ لائن دے دی۔

جہلم میں سیاحت کے فروغ کے لیے بے پناہ مواقع موجود ہیں، سیاحتی اور تاریخی مقامات کو بہتر بنایا جا رہا ہے۔

سماجی کارکن فرحت کمال ضیاء نے ترکی اور شام کے زلزلہ متاثرین کے لیے 5 لاکھ روپے کا امدادی چیک ضلعی انتظامیہ کے حوالے کیا، جہلم کی عوام سے اپیل کی جاتی ہے کہ ترکی اور شام کے مسلمان بھائیوں کی مدد کے لیے دل کھول کر مالی امداد اور ضرورت کی دیگر اشیاء بالخصوص کمبل، گرم کپڑے وغیرہ عطیہ کریں۔ ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر) سمیع اللہ فاروق

ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر) سمیع اللہ فاروق کا جلالپور ایریگیشن منصوبے پر پیش رفت کا جائزہ، کام کی رفتار کو مزید تیز کرنے کی ہدایت، 115 کلومیٹر طویل نہر کی تعمیر سے جہلم اور خوشاب کے علاقوں میں 1لاکھ 74ہزار ایکڑ رقبے کو آبپاشی کی سہولت میسر آئے گی، منصوبے سے تقریباً سوا دو لاکھ سے زیادہ عوام مستفید ہوں گے جن میں اکثریت چھوٹے کاشتکاروں کی ہے۔

رپورٹ : ثاقب محمود ڈویژنل بیورو چیف

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You