اہم خبریںجہلم

جہلم پولیس کا اپنوں کو ملوانے کا سلسلہ جاری منگلا کینٹ پولیس کو بزرگ شہری کے گھر والوں

جہلم پولیس کا اپنوں کو ملوانے کا سلسلہ جاری
منگلا کینٹ پولیس کو بزرگ شہری کے گھر والوں نے انکے گم ہونے کی اطلاع دی تھی

اطلاع پاتے ہی پولیس نے بزرگ شہری کو تلاش کر کے ورثا کے حوالے کر دیا

بزرگ شہریوں کی حفاظت ہماری ذمے داری ہے ، ڈی ایس پی صدر سلیم خٹک

رپورٹ : ثاقب محمود ڈویژنل بیورو چیف

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You