اہم خبریںجہلم

جہلم سوشل میڈیا پر بچی سے موبائل چھیننے کی ویڈیو وائرل ہونے پر ڈی پی او جہلم ناصر

جہلم سوشل میڈیا پر بچی سے موبائل چھیننے کی ویڈیو وائرل ہونے پر ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا نوٹس، چند گھنٹوں میں ملزم گرفتار، موبائل برآمد،

کھیوڑہ چوکی کی حدود میں ملزم علی حسنین چھوٹی بچی سے موبائل چھین کر فرار ہو گیا

کھیوڑہ چوکی پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو چند گھنٹوں میں گرفتار کر کے موبائل فون برآمد کر لیا

ملزم کو قرار واقعی سزا دلوانے کےلئے تمام قانونی تقاضے پورے لئے جائیں گے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

رپورٹ : راجہ فیصل کیانی بیورو چیف پنجاب

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You