
جہلم : پولیس چوکی کسیال کی اہم کاروائی 10 سالہ بچی رابعہ نور کو بازیاب کروا کر عدالتی کاروائی کے بعدورثا کے حوالے کر دیا
رابعہ نور دو یوم قبل گھر سے نکلی جو لاپتہ ہوکر واپس گھر نا آئی جس کے ورثا نے شک کیا کہ کسی نے اغوا کر لیا ہے
پولیس چو کی کسیال نے جدید سائینٹیفک طریقہ سے اور ہیومین ریسورس کو بروئے کار لاتے ہوئے چھوٹی بچی کو بازیاب کرلیا
بچے ہم سب کے لئے سانجھے ہیں، انکی حفاظت ہمارا فرض ہے، ڈی ایس پی سوہاوہ خالد ملک
رپورٹ : ثاقب محمود ڈویژنل بیورو چیف



