اہم خبریںکرائمز

صدر واہ کے علاقہ میں 11/12سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ پر سی پی او سید شہزاد ندیم بخاری

صدر واہ کے علاقہ میں 11/12سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ پر سی پی او سید شہزاد ندیم بخاری کا نوٹس،

ایس ایس پی انوسٹی گیشن اور ایس پی پوٹھوہار کو فوری موقعہ پر پہنچنے اور ملزم کو ٹریس کرکے گرفتار کرنے کا حکم، ابتدائی اطلاعات کے مطابق نامعلوم موٹر سائیکل سوار بچی کو موٹر سائیکل پر بٹھاکر ساتھ لے گیا اور زیادتی کی،

متاثرہ بچی کو ہسپتال منتقل کرکے میڈیکل پراسس کا آغاز کر دیا گیا ہے،
ایس ایس پی انوسٹی گیشن زنیرہ اظفر اور ایس پی پوٹھوہار محمد وقاص خان پولیس نفری کے ہمراہ موقع پر موجود ہیں، واقعہ کی تحقیقات کی جا رہی ہیں، ملزم کو ٹریس کرکے گرفتار کرنے کے لیے ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں،

بچوں سے زیادتی پر زیروٹالیرنس پالیسی ہے ملوث ملزم کو گرفتار کرکے قرار واقعی سزادلوائے جائے گی،

رپورٹ : راجہ فیصل کیانی بیورو چیف پنجاب

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You