سوہاوہ

سوھاوہ : ترکی ٹول پلازہ کے مقام پر ٹریفک حادثہ لوڈر مزدا نے ٹرک کو بیک سائیڈ سے ٹکر

سوھاوہ : ترکی ٹول پلازہ کے مقام پر ٹریفک حادثہ لوڈر مزدا نے ٹرک کو بیک سائیڈ سے ٹکر مار دی۔

عاطف ولد نواز ساکن پلندری آزاد کشمیر عمر 40 سال شدید زخمی۔
ریسکیو 1122 سوھاوہ نے زخمی کو ابتدائی طبی امداد کیبعد تحصیل ھیڈ کواٹر ھسپتال سوھاوہ منتقل کر دیا۔ترجمان ریسکیو۔

رپورٹ : بابر کیانی تحصیل رپورٹر سوھاوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You