سوہاوہصحت

راجہ فیصل کیانی صدر سوھاوہ پریس کلب کا جواں سالہ بھتیجا راجہ زریاب کیانی چک اکا دینہ

انتہائی افسوس ناک خبر
ہمارے بہت ہی پیارے دوست اور بھائی راجہ فیصل کیانی صدر سوھاوہ پریس کلب کا جواں سالہ بھتیجا راجہ زریاب کیانی چک اکا دینہ کے مقام پر روڈ حادثے میں وفات پا گیا ھے۔
ان کی نماز جنازہ کل مورخہ یکم جنوری 2023 دن ایک بجے آبائی گاؤں ڈہوک ساون (براستہ ڈومیلی روڈ جی ٹی روڈ سے فاصلہ دو کلو میٹر) کے مقام پر ادا کی جائیگی۔
نماز جنازہ میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔
سوہاوہ پریس کلب کا ہر ممبر راجہ فیصل الیاس کیانی بھائی کے غم میں برابر کا شریک اور دعا گو ہے کہ اللہ کریم پورے خاندان کو یہ دل خراش سانحہ برداشت کرنے کی ہمت عطا فرمائے اور حادثے میں شہید نوجوان کی کامل مغفرت فرمائے آمین ثم آمین

انفارمیشن سیکرٹری بابر کیانی
سوہاوہ پریس کلب

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You