اہم خبریںکرائمز

اے این ایف کا منشیات کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ

اے این ایف کا منشیات کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ فلائٹ نمبر ER703  سے شارجہ جانے والےمُلزم کے جوتوں سے 434 گرام ہیروئین برآمد
بونیر کا رہائشی ملزم گرفتار

اسلام آباد ایف 11 مرکز میں کاروائی کرتے ہوئے افغان باشندے سے 70 نشہ آور گولیاں برآمد
اے این ایف اور ایف سی کی خیبر میں مشترکہ کاروائی پلاسٹک کے تھیلوں سے 36 کلو چرس اور 1 کلو 500 گرام آئس برآمد کوئٹہ اور تفتان ہائی وے پر 2 مختلف کاروائیوں میں مجموعی طور پر 51 کلو  چرس برآمد

مُلزمان کیخلاف انسدادِ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج

رپورٹ : افتخار خٹک سے

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You