اہم خبریںپنڈدادنخان

پنڈدادنخان : ٹریفک حادثہ چک نظام موڑ کے قریب دو موٹر سائیکل آپس میں ٹکرا گئے

پنڈدادنخان : ٹریفک حادثہ چک نظام موڑ کے قریب دو موٹر سائیکل آپس میں ٹکرا گئے۔ ایک شخص جاں بحق 4 زخمی

عینی شاہدین کے مطابق حادثہ تیزرفتاری اور غفلت کے باعث پیش آیا

زخمی افراد میں
محمد انس ولد محمد فاروق
محمد شہادت ولد محمد فاروق
قدیر ولد غلام دستگیر
محمد ناصر ولد محمد انس شامل ہیں۔

جب کہ حادثے میں حسن علی ولد محمد خان عمر 65 سال سکنہ ہیڈ فقیراں جاں بحق ہو گیا۔

ریسکیو 1122 پنڈدادنخان سٹاف نے بر وقت ریسپانس کرتے ہوئے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد THQ ہسپتال پنڈدادنخان شفٹ کر دیا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You