اہم خبریںپنڈدادنخان
پنڈدادن خان : آئیسکو آپریشن سب ڈویژن پنڈدادن خان میں عملہ کم ھونے کی وجہ سے اہل علاقہ
پنڈدادن خان : آئیسکو آپریشن سب ڈویژن پنڈدادن خان میں عملہ کم ھونے کی وجہ سے اہل علاقہ کی عوام اور تاحال موجود عملہ کو بھی شدید پریشانی کاسامنہ آئیسکوسب ڈویژن پنڈدادن خان آفس میں ایک بندہ دو تین سیٹوں پے کام کرہا ہے

آئیسکو سب ڈویژن کے عملہ کو نہ دن کو چین نہ رات کو سکون چوبیس گھنٹے کام کام کرنے سے ملازمین نڈھال ھوگے اہل علاقہ کی عوام نے اعلیٰ احکام سے پرزور اپیل کی ہے کہ آئیسکو سب ڈویژن پنڈدادن خان میں عملہ کی کمی کو پورا کیا جائے تاکہ علاقہ میں موجود مسائل آئیسکوسب ڈویژن پنڈدادن خان ملازمین بہتر طریقے سے حل کرسکے اور عوام کی شکایات پر فوری عمل درآمد ھوسکے۔۔
رپورٹ : عمران حیدر ببلی پنڈدادن خان



