
پنڈدادن خان : جہلم کے علاقے مڑیالہ کا حافظ عباس انسانی سمگلنگ کا ڈان نکلا نوجوانوں کو سہانے خواب دیکھا کر جعلی ویزے دے کر علاقے کی عوام کو کنگال کرنے لگا


موصوف گزشتہ کٸی سالوں سے ابو ظہبی میں مقیم ھے پاکستان چھٹی آنے پر سادہ لوح لوگوں کو ابو ظہبی کے خواب دکھا کر پیسے بٹور لیتا ہے اور کہتا ہے میں واپس ابوظہبی جاکر کر فوراً ویزہ بھجوا دوں گا متاثرہ شخص کی دہہائی ۔ حافظ عباس نامی شخص جو مڑیالہ کا رہاٸشی ھے۔ انسانی سمگلنگ میں ملوث ھے اس نے اپنے ایجنٹ علاقہ میں بنا رکھے ہے۔حافظ عباس آف مڑیالہ کئی سالوں سے ابوظہبی میں مقیم ہے اور جعلی ویزے دے رھا ھے۔۔ انسانی سمگلر عباس نامی شخص نوجوانوں اور ان والدین کو بیرون ملک کے سہانے خواب دکھا کر لاکھوں روپے لوٹ چکا ھے۔ہماری۔ وزیراعلی پنجاب۔ اور ۔ڈویثرنل ایف۔ آئی۔ اے۔ آفیسر۔ڈی۔ پی جہلم۔ انویسٹیگیشن کرکے انسانی سمگلر حافظ عباس آف مڑیالہ کے خلاف سخت نوٹس لے کر نوجوان نسل کو لٹنے سے بچایا جاٸے۔۔اور انسانی سمگلر حافظ عباس آف مڑیالہ کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے۔
رپورٹ : عمران حیدرببلی پنڈدادن خان



