اہم خبریںپنڈدادنخان

پنڈدادن خان انسانی حقوق کی انٹرنیشنل تنظیم یوتھ اسمبلی فار ہیومن رائٹس تحصیل پنڈ دادن

پنڈدادن خان انسانی حقوق کی انٹرنیشنل تنظیم یوتھ اسمبلی فار ہیومن رائٹس تحصیل پنڈ دادن خان کے پریذیڈنٹ شیخ گوہر وقاص پراچہ نے ڈپٹی کمشنر جہلم نعمان حفیظ سے ملاقات کی ملاقات میں عوام کو بنیادی ضروریات کی فراہمی اور عوام کے بنیادی حقوق کے تحفظ پر بات چیت ہوئی پانی عوام کی بنیادی ضرورت ہے لیکن پنڈدادنخان اور تھل میں عوام آلودہ پانی پینے پر مجبور ہے جس کے لیے ضروری اقدامات کرنے کی ضرورت ہے عوامی کمپلینٹ ہے کہ ساڑھے پانچ کروڑ کی دھریالہ جالپ کی واٹر سپلائی کی نی واٹر سپلائی سکیم میں ابھی تک آلودہ پانی پائپ لائنوں میں آرہا ہے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے اور عوام چک مجاہد شمالی اور ورنالی واٹر فلٹریشن پلانٹ سے پانی بھرنے پر مجبور ہے اور دھریالہ جالپ تاکوٹ شمالی بننے والی سڑک بھی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے اور ٹھیکہ دار سڑک کے دونوں اطراف مٹی ڈالنا بھول گیا ڈپٹی کمشنر نعمان حفیظ نے فورا ایکشن لیتے ہوئے متعلقہ محکموں سے رپورٹ طلب کی ہے نعمان حفیظ نے کہا عوام کے بنیادی حقوق کا تحفظ اور ان کی Violation کی روک تھام حکومت کی اولین ترجیح ہے اور یوتھ اسمبلی فار ہیومن رائٹس کا moto عوامی امنگوں کے مطابق ہے

رپورٹ : عمران حیدرببلی پنڈدادن خان

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You