اہم خبریںجہلم

شکریہ جناب ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم پولیس جناب ڈی ایس پی صدر سرکل

شکریہ جناب ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم
پولیس جناب ڈی ایس پی صدر سرکل۔

جناب ایس ایچ او تھانہ دینہ و تفتیشی آفیسر
آج صبح اینکر پرسن نیوز الرٹ یاسر صدیق پر حملہ اور تشدد کرنے کیبعد سنگین نتائج اور قتل کی دھمکیاں دینے والے ملزمان کیخلاف مقدمہ درج۔

ھمیں جہلم پولیس پر مکمل اعتماد ھے۔
تمام پروفیشنل جرنلسٹس جہلم پولیس کے بے حد مشکور ھیں۔جنہوں نے ھماری آواز پر لبیک کہتے ھوئے ھمارے صحافی بھائی کیساتھ ھونے والے تشدد پر مقدمہ درج کیا۔
انشااللہ پروفیشنل صحافی جہلم پولیس کیساتھ ملکر ان معاشرے کے ناسوروں کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے میں آپکے شانہ بشانہ ھونگے۔

منشیات ایک لعنت ھے۔اس کیخلاف ھمیں سینہ سپر ھونا ھوگا

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You