اہم خبریںگجرات

محمد آصف DSP سرکل سرائے عالمگیر سے صحافی برادری کی تعارفی میٹنگ

محمد آصف DSP سرکل سرائے عالمگیر سے صحافی برادری کی تعارفی میٹنگ۔

ہاؤس آف جرنلسٹ تحصیل پریس کلب کی خصوصی شرکت

سرائے عالمگیر (محمد زاہد خورشید) محمد آصف ڈی ایس پی سرکل سرائے عالمگیر سے صحافی برادری کی تعارفی میٹنگ۔ جس میں ہاؤس آف جرنلسٹ تحصیل پریس کلب کی خصوصی شرکت۔ ہاوس آف جرنالسٹ کے وفد میں سرپرست اعلیٰ صغیر احمد راٹھور 24 نیوز ، صدر محمد زاہد خورشید کوہ نور چینل ،جنرل سیکرٹری احتشام راٹھور GNN، چیئرمین عبدالرحمان قادری چینل 5 اور سینئر نائب صدر عمیر لیاقت سماء نیوز شامل تھے جبکہ تحصیل بھر کی صحافی برادری کی تمام تنظیموں نے اپنے اپنے صدور کے ساتھ وفد کی شکل میں شرکت کی۔میٹینگ کا مقصد آپس میں باہمی تعاون میں مزید بہتری لانا تھا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You