اہم خبریںجہلم

تھانہ سوہاوہ پولیس کی کارروائی کمسن بچے کے ساتھ بدفعلی کرنے والے دو ملزمان گرفتار

تھانہ سوہاوہ پولیس کی کارروائی کمسن بچے کے ساتھ بدفعلی کرنے والے دو ملزمان گرفتار

تفصیلات کے مطابق:
تھانہ سوہاوہ نے کارروائی کرتے ہوئے 15 سالہ بچے کے ساتھ بدفعلی کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا 1۔ محمد قاسم ولد محمد خالد حسین سکنہ جھرنا ڈاکخانہ کرونٹہ تحصیل سوہاوہ ضلع جہلم 2۔شہزاد احمد ولد عبدالوحیدسکنہ محلہ تالاب سوہاوہ جہلم نے کمسن بچے کو گھر کی بیٹھک میں رسی کے ساتھ باندھ کر زبردستی کا نشانہ بنایا ۔جس پر تھانہ سوہاوہ کی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو قلیل وقت میں گرفتار کرلیا ،مزید تفتیش جاری
گرفتار ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You