اہم خبریںپنڈدادنخان
پنڈدادنخان : میڈیا پر ھائی لائٹ ہونے کے بعد پٹرول پمپموں پر پیمانوں اور کوالٹی کی چیکنگ

پنڈدادنخان : میڈیا پر ھائی لائٹ ہونے کے بعد پٹرول پمپموں پر پیمانوں اور کوالٹی کی چیکنگ کے لئے ڈی ڈی انڈیسٹیرز۔ اسسٹنٹ کمشنر افس پنڈدادنخان اوگرا اسلام آباد کی ٹیمیں پنڈدادنخان میں متحرک

ڈپٹی ڈائریکٹر انڈسٹریز سعید خان کی تحصیل پنڈدادنخان کے پٹرول پمپس پر پیمانوں کی چینگنگ کے بعد
پٹرول کوالٹی چیکنگ کے لئے اوگرا اسلام آباد منسٹری اف پٹرولیم کی ٹیمیں پنڈدادنخان کے وزٹ پر
پنڈدادنخان اور تحصیل سمیت متعدد پیٹرول پمپ کے سیمپل اکھٹے کر کے اسلام آباد لے جائیں گے جہاں پر ان کی کوالٹی چیک کی جائے گی آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی کے تیمور حسین کیمسٹ شہزاد حسین فخر الزماں ٹیم کا حصہ ھیں جبکہ ٹیم کے ساتھ مقامی انتظامیہ اسسٹنٹ کمشنر آفس کے عملہ بھی موجود۔
رپورٹ : عمران حیدرببلی



