اہم خبریںجہلم

جہلم پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

جہلم پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

تفصیلات کے مطابق:
تھانہ صدر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم شاہ زیب کیانی ولد محمد رزاق کیانی قوم راجپوت سکنہ مشین محلہ نمبر 3 کو گرفتار کیا ،ملزم کے قبضہ سے 200 گرام چرس برآمد کرلیا،ملزم کے خلاف مقدمہ درج (2) تھانہ صدر پولس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم یاور حیات ولد مظہر حیات قوم میاں سکنہ گجر پور تحصیل و ضلع جہلم کو گرفتار کرکے ملزم کے قبضہ سے 96 گرام چرس برآمد کر لی ملزم کے خلاف مقدمہ درج ۔
(3) ملزم محمد حسن ولد اختر بٹ قوم کشمیری سکنہ جادہ سے 160 گرام چرس برآمد کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔جبکہ ملزم کلیم اخترولد محمد شریف قوم راجپوت سکنہ چک دولت ضلع جہلم سے 12 بور پمپ ایکشن معہ کارتوس ،30 بور پسٹل معہ راؤنڈز اور 1 کلو200 گرام چرس برآمد کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
گرفتار ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی
منشیات کے ناسور کے خاتمہ کے لیے منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا ۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You