پنڈدادن خان : ایس۔ایس۔پی۔پٹرولنگ پولیس مس ذونیرا ازفر۔ ریجن راولپنڈی کی ہدایات پر پنجاب
پنڈدادن خان : ایس۔ایس۔پی۔پٹرولنگ پولیس مس ذونیرا ازفر۔ ریجن راولپنڈی کی ہدایات پر پنجاب ہائی وے پڑولنگ پولیس مصری موڑ کے انچارج سنور خان۔آصف جنجوعہ محرر و دیگر اہلکاروں نےاپنی گشت کے دوران جلالپورشریف میں آگاہی مہم کا آغاز کیا

جس میں موٹرسائیکلوں ۔رکشہ ڈرائیوروں و دیگر ڈرائیوروں کو وارنگ دی کہ بوگس نمبر پلیٹ نصف کرنا قانونی جرم ہے میڈیا کے نمائندے عمران حیدرببلی انچارج پنجاب ہائی وے پولیس مصری موڑ سنور خان نے گفتگو کرتے ھوئے بتایا کہ ہم عوام کو آگاہی دے رہے ہیں کہ موٹرسائیکل پر سوار ھوتے ھوئے ہیلمنٹ ضرور استعمال کیا کریں۔اور غیر ضروری انڈرایج نہ چلائے۔اور ایک موٹرسائیکل بوگس نمبر پلیٹ کی وجہ سے ایف آئی آر بھی درج کی گئ۔جس پر انچارج پنجاب ہائی وے پڑولنگ پولیس۔مصری موڑ کے سنور خان۔آصف جنجوعہ محرر کے علاوہ پوری ٹیم کو اہلیان جلالپورشریف کی طرف سے بھرپور خراج تحسین۔پیش کیا۔
رپورٹ : کیمرہ مین ڈاکٹر ظفر کے ساتھ عمران حیدرببلی پنڈدادن خان



