سندھ

کراچی : آئی جی سندھ کا احسن اقدام پولیس افسران و جوان آئندہ اپنی شکایات و مسائل ہیلپ

کراچی : آئی جی سندھ کا احسن اقدام پولیس افسران و جوان آئندہ اپنی شکایات و مسائل ہیلپ لائن نمبر 1715 پر درج کراسکیں گے۔

کراچی ؛: بیوروچیف: جاوید صدیقی
تفصیلات کے مطابق آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی جانب سے سندھ پولیس کے افسران/ملازمان سمیت دیگر پولیس ملازمین کے لیئے مذید ایک احسن اقدام،جسکے تحت وہ آئندہ سے اپنی شکایات و مسائل نا صرف *ہیلپ لائن نمبر 1715 پر درج کراسکیں گے بلکہ سی ایم ایس (آن لائن) igpcms.sindhpolice.gov.pk پر، ذریعہ واٹس ایپ نمبر 03362140181، یا بذریعہ ڈاک اور ای میل ایڈریس aigpcomplaints.cpo@sindhpolice.gov.pk پر ارسال کرنیکے علاوہ بذات خود بھی پولیس آفیسرز فیسیلیٹیشن ڈیسک پردرج کراسکتے ہیں،جہاں انکی رہنمائی اور معاونت سب انسپکٹر عبدالخالق انصاری موبائل نمبر 03002189100* تمام تر ضروری اقدامات کو پیش نظر رکھ کر کرینگے۔ علاوہ اذیں سندھ پولیس کے تمام افسران اور ملازمان اپنی شکایات و مسائل کی فوری ترسیل کے لیئے مندرجہ بالا ذرائع کے ساتھ ساتھ مذکورہ انچارج سے بھی ذریعہ موبائل فون رابطہ کرسکتے ہیں جسکا مقصد آپکے مسائل و مشکلات کے فوری اذالے کو ممکن بنانا ہے۔مذید برآں پولیس افسران وملازمان کے مسائل و مشکلات سے آگاہی اور انھیں بروقت حل کرنیکے لیئے جلد ہی موبائل ایپ بھی متعارف کرائی جائیگی جو تقریباً تکمیل کے قریب ہے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You