اہم خبریںجہلم

ceoایجوکیشن آفس جہلم کے بدزبان، بد اخلاق کلرک جاوید مسعود بٹ کی پنجاب ٹیچرز ضلع

ہم CEO ایجوکیشن آفس جہلم کے بدزبان، بد اخلاق کلرک جاوید مسعود بٹ کی پنجاب ٹیچرز ضلع جہلم کے صدر راجہ وسیم جنجوعہ کے ساتھ ہتک آمیز رویہ اختیار کرنے، اختیار کا ناجائز استعمال کرنے، سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے،انتہائی غیر اخلاقی زبان استعمال کرنے اور تلخ کلامی کرنے پر پر زور مذمت کرتے ہیں آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان جلد کیا جائے گا۔

منجانب۔ آل پنجاب ٹیچرز یونینز ضلع جہلم
یونائیٹڈ ٹیچرز فورم ضلع جہلم
اگیگا ضلع جہلم

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You