اہم خبریںپنڈدادنخان

پنڈدادن خان : موٹرسائیکل ڈکیتی کی انوکھی واردات

پنڈدادن خان : موٹرسائیکل ڈکیتی کی انوکھی واردات

پنڈدادن خان/ مسلح ڈاکوں گن پوائنٹ پر موٹر سائیکل چھین کر فرار راستے میں موٹر سائیکل خراب

پنڈدادن خان/ سامنے سے آنے والے ایک اور موٹر سائیکل چھین لیا خراب موٹر سائیکل چھوڑ کر فرار

پنڈدادن خان(عمران حیدرببلی)/ کسلیاں پھاٹک کے قریب دو نامعلوم مسلح افراد نے گن پوائنٹ پر ذوالفقار نامی شخص سے موٹر چھین لی ڈاکو موٹر سائیکل چھین کر فرار ھوگے ہرن پور ساووال روڈ پر موٹر سائیکل خراب ھو گی اس ہی دوران سامنے اے انے والے شجاعت نامی شخص سے اسکا موٹر سائیکل چھین کر فرار ہوگئے اور خراب موٹر سائیکل وہاں پر ہی چھوڑ گے سماجی حلقوں نے دن دیہاڑے مسلح واردات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا ھے .

رپورٹ : عمران حیدرببلی

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You