اہم خبریںجہلم

ضلع جہلم میں 75 ویں یوم آزادی کی مرکزی تقریب ضلع کونسل ہال میں منعقد ہوئی

ضلع جہلم میں 75 ویں یوم آزادی کی مرکزی تقریب ضلع کونسل ہال میں منعقد ہوئی،

جہاں پر تلاوت قرآن پاک، نعت خوانی اور سکولز کے بچوں نے ملی نغمے پیش کیے۔ مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر جہلم کامران خان اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈاکٹر فہد احمد نے یوم آزادی کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ اس موقع پر پاکستان کی تعمیرو ترقی، خوشحالی، سلامتی اور استحکام کے لئے دعائیں بھی مانگی گئی اور یوم آزادی کی مناسبت سے کیک کاٹا گیا۔

#جشن_آزادی_مبارک
‎#HappyIndependenceDay
‎#Pakistan
‎#75thAnniversaryofPakistan
‎#75thYearOfIndependence

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You