پنڈدادنخان

پنڈدادن خان : کھیوڑہ کی پہاڑی ایریا میں حادثہ موٹرسائیکل تیز رفتاری کی وجہ سے بے قابو ہو

پنڈدادن خان : کھیوڑہ کی پہاڑی ایریا میں حادثہ موٹرسائیکل تیز رفتاری کی وجہ سے بے قابو ہو کر کھائی میں جا گرا۔

کھیوڑہ دونوں موٹرسائیکل سوار شدید زخمی ریسکیو 1122 کے عملہ نے فوری موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو طبی امداد دی

کھیوڑہ زخمی ہونے والے دونوں افراد کا تعلق سرگودھا سے ہے جو کام کے سلسلہ میں چکوال جا رہے تھے اور راستے میں حادثے کا شکار ہو گئے

کھیوڑہ حادثے کا شکار ہونے والے زخمیوں کو طبی امداد دینے کے بعد سول ہسپتال کھیوڑہ پہنچا دیا گیا ایک مریض شدید زخمی جس کو راولپنڈی یا لاہور ریفر کیا جائے گا

رپورٹ : عمران حیدرببلی

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You