اہم خبریںپنڈدادنخان

پنڈدادن خان کے قصبہ جلالپورشریف کو کلین اینڈ گرین کے حوالے سے جلالپورشریف بھر میں 2ہزار

پنڈدادن خان کے قصبہ جلالپورشریف کو کلین اینڈ گرین کے حوالے سے جلالپورشریف بھر میں 2ہزار پودے لگائے گے۔

جن میں جنازہ گاہ۔تمام قبرستانوں مین روڑ کے علاوہ عوام میں بھی پودے تقسیم کیے گے۔۔اہل علاقہ کی عوام نے جلالپورشریف ویلفیئرٹرسٹ کے ممبران۔چیئرمین۔سلیم شہزاد۔وائس چیئرمیں راجہ رضوان۔صدرحمزہ گل۔نائب صدر محمدشعیب۔جنرل سیکرٹری توقیرشاہد۔فناس مینجرنورمحمد۔خزانچی محمدعمروڑائچ۔فنانس سیکڑی طارق محمد۔اطلاعات ونشریات شکیل انجم حیدری۔پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ ملک شہباز۔کو بھر پور انداز میں خراج تحسین پیش کیا۔۔

رپورٹ : عمران حیدرببلی

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You