اہم خبریںجہلم

پنڈدادن خان : جلالپورشریف کی سماجی و سیاسی اور انجمن دوکاندراں کے چیئرمین

پنڈدادن خان : جلالپورشریف کی سماجی و سیاسی اور انجمن دوکاندراں کے چیئرمین چوہدری محمد اسلم آف ڈھیری آرئیاں نے جلالپورشریف کے میڈیا کے نمائندے عمران حیدرببلی سے گفتگو کرتے ھوئے کہاکہ میں چوہدری فیصل فرید۔جناب فواد چوہدری۔چوہدری پرویزالہی۔وزیراعلیٰ پنجاب اورجناب عمران خان صاحب ۔کے علاوہ تمام شخصیات ۔پارٹی گروپ کو میں مبارک باد دیتاھوں۔کہ اللہ پاک نے بہت کامیابی دی ہیں ۔اب ہماری تحصیل پنڈدادن کے ترقیاتی کام بحال ھوجائے گے۔اب میں امید کرتا ھوں کہ ترقیاتی کام شروع ھوجائے گے۔ہمیں اب امید کی کرن نظرآگئی ہیں کہ پنڈدادن خان۔جہلم روڈ اب انشااللہ مکمل ھوگی اور تحصیل پنڈدادن خان کی عوام کو ریلیف ملے گا

رپورٹ : عمران حیدر ببلی

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You