اہم خبریںپنڈدادنخان

پنڈدادن خان : کھیوڑہ تالاب میں ڈوب کر جاں بحق ھونے والے بچے کی ڈیڈ باڈی تلاش کر لی گئ

پنڈدادن خان : کھیوڑہ تالاب میں ڈوب کر جاں بحق ھونے والے بچے کی ڈیڈ باڈی تلاش کر لی گئ

پنڈدادن خان محلہ چوہان کا ریاشی 12 سالہ آفتاب برساتی تالاب میں نہاتے ھوے ڈوب گیا تھا

پنڈدادن خان کھیوڑہ میں برساتی تالاب میں ڈوب کر جاں بحق ھونے والے 12 سالہ آفتاب کی ڈیڈ باڈی تلاش کر لی ھے ڈیڈ باڈی کو لواحیقن کے سپرد کر دیا گیا ھے 12 سالہ آفتاب محلہ چوہان برساتی تالاب میں ڈوبنے سے جان بحق ہو گیا تھا جسکی تلاش کیلئے ریسیکو1122 نے تلاش کیا آپریشن کی نگرانی اے سی پنڈدادن خان ملک نور زمان مقامی پولیس اور مقامی افراد کی بڑی تعداد نے 1122 کی معاونت کی

رپورٹ : نیر اعوان : عمران حیدرببلی

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You