کالم/مضامین
پاکستان ہنگامی / جنگی صورت حال سے دوچار

پاکستان ہنگامی / جنگی صورت حال سے دوچار
پاکستان ہنگامی / جنگی اور انتہائی مخدوش معاشی صورت حال سے دوچار ہوگیا ھے ملکی خذانے میں روز بروز خرد برد کی جارہی ہیں اور لوٹ مار کا بازار گرم ھے ایسی صورت حال پر اسٹبلشمنٹ اور پاک افواج کی خاموشی لمحہ فکریہ ھے پاکستان کی اس تباہی پر خاموشی نہ قوم معاف کریگی اور نہ ہی تاریخ یاد رکھئے اب یہ سیاستدان بیوروکریٹس ججز بیرونی سہولتکار کے طور پر عیاں ھوچکے ہیں فوری ہنگامی اقدامات اٹھانے کی ضرورت ھے کہیں دیر نہ ھوجائے قومی دولت کے لٹیرے راہِ فرار اختیار نہ کرلیں۔۔۔قائداعظم زندہ باد, پاکستان پائندہ باد
جاوید صدیقی جرنلسٹ و کالمکار کراچی



