کالم/مضامین

بلدیاتی اور ضمنی انتخاب پر جاوید صدیقی سینئر جرنلسٹ و کالمکار کراچی کا تجزیہ

بلدیاتی اور ضمنی انتخاب پر جاوید صدیقی سینئر جرنلسٹ و کالمکار کراچی کا تجزیہ۔۔۔!!

پنجاب کے بعد سندھ میں بلدیاتی انتخابات 24 جولائی اور ضمنی انتخابات 27 جولائی کو پی ٹی آئی کو بہت زیادہ توجہ اور انتھک محنت کرنی ھوگی۔ اس بار بلدیاتی انتخابات میں جماعت اسلامی , پی ٹی آئی اور تحریک لیبیک پاکستان کامیابی سے ہمکنار ھوسکتی ہیں مگر ان تینوں سیاسی جماعتوں کو ہر زاویہ نقطہ ٹیکنیکی مہارت کو سمجھتے ھوئے آگے بڑھنا ھوگا خاص طور پر اپنے ووٹرز کو ووٹ پے اسٹمپ لگا کر فورڈ یعنی بند کرنے کا صحیح طریقہ کار سے ضرور آگاہ کریں کیونکہ ووٹرز کے اسٹیمپ لگانے اور اسے فورڈ بند کرنے کی غلطی سے ووٹ ضائع ھوجاتے ہیں۔ پی پی پی اور ایم کیو ایم نے چالیس سالوں سے بلدیات میں حکمرانی کرنے کے باوجود عوام کو مطمئن نہیں کیا اب عوام اپنا فیصلہ جلد سنانے والے ہیں اندرونِ سندھ میں اگر آزاد انسان بستے ہیں تو انہیں بھی آزاد ھوکر اپنے ووٹ کی اہمیت کو سمجھنا اور بتانا ھوگا تب ہی سندھ ترقی اور خوشحالی کی جانب بڑھ سکتا ھے۔۔۔!!

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You