اہم خبریںکرائمز

تفتیشی افسر اے ایس آئی راجہ بابر منہاس کی سال 2022 کی ضلع اٹک میں سب سے بڑی کاروائی

اٹک : تحصیل گوجرخان کے علاقے جیرو رتیال کے ھونہار سپوت تگڑے تفتیشی افسر اے ایس آئی راجہ بابر منہاس کی سال 2022 کی ضلع اٹک میں سب سے بڑی کاروائی۔
120 کلو گرام گردہ چرس، اور 12 کلو گرام افیون برآمد۔
نامعلوم ملزمان سے منشیات کی بھاری کھیپ کی برآمدگی ۔
نامعلوم ملزمان منشیات فروشوں نے پولیس کے تعاقب کرنے پر منشیات پھینک دی اور فرار ھو گئے۔
تھانہ حضرو میں نامعلوم ملزمان کیخلاف مقدمہ درج۔
نوجوان نسل کی رگوں میں زھر اتارنے والے سفاک درندے کسی رعائت کے مستحق نہیں ھیں۔جلد ملزمان قانون کے آھنی شکنجے میں ھونگے۔اے ایس آئی راجہ بابر منہاس کا عزم۔

رپورٹ : راجہ فیصل کیانی بیورو چیف پنجاب

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You