اہم خبریںجہلم

جہلم : ڈپٹی کمشنر جہلم کامران خان نے تمام فیلڈ افسران کو ہدایت کی ہے کہ وہ عید الاضحی

باتسلیمات ضلعی آفیسر اطلاعات حکومت پنجاب، جہلم

جہلم : ڈپٹی کمشنر جہلم کامران خان نے تمام فیلڈ افسران کو ہدایت کی ہے کہ وہ عید الاضحی کی تعطیلات کے دوران متعلقہ اسٹیشن پر موجود رہیں گے تاکہ کسی بھی ہنگامی صورتحال سے بروقت نمٹا جا سکے۔ تاہم وہ اپنے متعلقہ حکام کی پیشگی اجازت اور ڈپٹی کمشنر کو اطلاع دیکر سٹیشن چھوڑ سکتے ہیں۔ ضلعی انتظامیہ کے افسران سمیت تمام میونسپل کارپوریشن کے افسران و اہلکار، سول ڈیفنس، ریسکیو 1122، محکمہ صحت کے افسران و سٹاف عید کے تینوں دن ڈیوٹی پر موجود رہیں گے، انکی چھٹیاں کینسل کر دی گئی ہیں۔ عوامی شکایات کے بروقت ازالہ کے لیے خصوصی ہیلپ لائنز بھی قائم کی گئی ہیں۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You